Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
راحت فتح علی نے بھارتی اداکارہ نیتو سنگھ کی فرمائش پوری کر دی | زرائع نیوز

راحت فتح علی نے بھارتی اداکارہ نیتو سنگھ کی فرمائش پوری کر دی

لاہور: معروف گلوگار راحت فتح علی خان نے بھارتی سینئر اداکارہ نیتو کپور کی فرمائش پوری کر دی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نیتو کپور نے سٹوری اپ ڈیٹ کی اور موسیقار راحت فتح علی خان کا ان کی پسند گے گیت ’’میں جہاں رہوں‘‘ پر پرفارم کرنے پر شکریہ ادا کیابھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، سینئر اداکارہ نیتو کپور نے انسٹا سٹوری میں راحت فتح علی خان کے لیے لیجنڈ کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ۔

راحت فتح علی خان نے پروگرام میں شرکت پر نیتو کپور کا شکریہ ادا کیا۔راحت فتح علی خان نے دبئی میں پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت کی جانب سے منعقد کئے گئے شو میں پرفارم کیا ۔