کراچی ،لاہور وفاقی حکومت کی جانب سے مارکیٹوں کو رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ۔کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں تمام چھوٹی و بڑی مار کیٹیں کھلی ر ہیں ۔
ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے حکومتی فیصلہ مستر د کردیا تھا اور مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کو ناممکن قرار دیاتھا۔
