مکہ مکرمہ: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران خانہ کعبہ کے دروازے پر لی گئی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ۔
آرمی چیف کی آمدپرخصوصی طوررپربیت اللہ شریف کادروازہ کھولا گیا،سعودی حکام کی جانب سے سپہ سالار کو خانہ کعبہ کی زیارت بھی کرائی گئی۔
جنرل سید عاصم منیر نےخانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکئے اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی طورپردعا کی۔
