منال خان کی شوہر کے ہمراہ بولڈ تصاویر پر شدید تنقید شروع

لاہور: داکارہ منال خان کی شوہر کے ہمراہ نئی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے ۔

تصاویر میں احسن محسن ان کے چہرے پر بوسہ دے رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’احساس محرومی کے مارے ، کوئی پرائیسویسی نہیں ان جالہوں کو۔

ایک بھارتی صارف نے لکھا میں بھارت سے ہوں میں سمجھتی تھی کہ پاکستان میں تو بہت پردہ چلتا ہے لیکن یہ پاکستانیوں کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ پاکستان تو صرف نام کا پاک ہے۔