Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایشوریا رائے بچن ٹیکس ریڈار میں آگئیں | زرائع نیوز

ایشوریا رائے بچن ٹیکس ریڈار میں آگئیں

ممبئی بالی ووڈ کی سابق اداکارہ , ان کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کردیا گیاہے ۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ناسک شہر کے قریب سنار ضلع میں موجود اپنی زمین کے پارسل کے لیے غیر زرعی (این اے) ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس ملا ہے۔ مہاراشٹر حکّام کو بتایا گیا ہے کہ وہ اگلے دو دنوں میں ٹیکس کی ادائیگی کر دیں گی۔

نوٹس کے مطابق، انہیں ضلع سنار میں اپنی زمین کے پارسل کے لیے 21,960 بھارتی روپے ادا کرنے ہوں گے اور بقایا رقم این اے ٹیکس کی شکل میں ادا کرنی ہے۔