Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
کراچی: 95 یو سیز کے نتائج میں پی پی کی51 سیٹیں, پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر, 145 کے نتائج آنا باقی |

کراچی: 95 یو سیز کے نتائج میں پی پی کی51 سیٹیں, پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر, 145 کے نتائج آنا باقی

کراچی ; اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر آگے۔تحریک انصاف 21 سیٹوں کے ساتھ دوسر ے جبکہ جماعت اسلامی 19 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

جے یو آئی، تحریک لبیک اور آزاد امیدواروں نے ایک ایک نشست جیت لی ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کی 140 نشستوں پر چیئرمین اور وائس چیئرمین کے نتائج آنا باقی ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ شہر کی 246 میں سے 235 یونین کمیٹیز میں انتخابات ہوئے ہیں، 11 نشستوں پر امیداروں کے انتقال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔