کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں , تحریک انصاف

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں مینڈیٹ کو زبردستی اور دھاندلی سے چرایا گیا, پہلے انتخابات ملتوی کرنے کی کوشش کی، پھر مینڈیٹ چوری کیا گیا، دھاندلی الیکشن کے دن صبح کے وقت ہی شروع ہو گئی تھی،

انہوں نے کہا کہ امجد آفریدی کی ویڈیو پر دھاندلی کرنے والوں کو نہیں پکڑا گیا، بلکہ جس نے دھاندلی دکھائی اسے گرفتار کر لیا گیا، امجد آفریدی اور اس کے بھائیوں کو گرفتار کر کے تشدد کیا گیا، ان کے بھائی کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہو گئی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ جب عوام نے احتجاج کیا تو پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کو حراست میں لیا، پیپلز پارٹی نے جو بدترین دھاندلی کی اس پر آواز اٹھائی تو تشدد ہوا، حیدر آباد کی 16 یوسیز میں دھاندلی ہوئی، سندھ کے تمام اضلاع اور کراچی میں خوفناک کھیل کھیلا جا رہا ہے,کراچی کو دیوار سے لگایا گیا اور مردم شماری غلط ہوئی، شہر کو اپنے حق کے مطابق پیسے نہیں دیے جا رہے، کراچی والوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru