کراچی: امیرجماعت اسلامی سندھ کے نظم کااجلاس آج صوبائی امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت کارکردگی کا جائزہ، بلدیاتی انتخابات اور تنظیمی امورکا بھی جائزہ لیاجائے گا۔
زرائع نیوز