Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عتیقہ اوڈھوکی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پرشاہ رخ کو مبارکباد, تصویر بھی شیئر کی | زرائع نیوز

عتیقہ اوڈھوکی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پرشاہ رخ کو مبارکباد, تصویر بھی شیئر کی

کراچی : سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نئی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر مبارک باد دے دی۔ انسٹا گرام پر عتیقہ اوڈھو نے شاہ رخ خان کے ساتھ ماضی میں لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سب کا خیال رکھنے والا شخص قرار دیا۔

انہوں نے فلم دیوداس کے سیٹ پر لی گئی اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ شاہ رخ خان بہت عاجز و شائستہ مزاج انسان ہیں جو سب کی فکر اور خیال رکھتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر ان کا تعلق پشاور سے ہے اور وہ اپنے خاندان سے رابطے میں ہیں۔