کراچی : گلستانِ جوہر بلاک 18 میں واقع ایک فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملنے والی لاش 53 سالہ فیض محمد کے نام سے سے کی گئی ہے تاہم اس واقعے پر مزید تفتیش جاری ہے۔
زرائع نیوز