کراچی میں سکیورٹی الرٹ، پولیس اور رینجرز کاگشت اور اسنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی

کراچی : سانحہ پشاور کے بعد کراچی میں سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔

پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت اور اسنیپ چیکنگ کا عمل بڑھا دیاہے ۔

کسی بھی ممکنہ خطرےسے نمٹنے کےلئے فورسز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی جبکہ شہریوں سے بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔