کراچی : کراچی کے ایک اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار کسی ریمپ میل ماڈل سے کم نہیں ۔
اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر انہوں اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ فیشن ایپل ملبوسات میں دکھائی دے رہے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی ہاظم نے اپنے آفس کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اس عہدے پر نارتھ ناظم آباد کی خدمت کرنا میرے لئے قابل فخر بات ہے ۔
تصاویر دیکھیں
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram




