کراچی : ملک بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر سکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
پشاور دھماکے کے بعد ہائی سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔مساجد اور امام برگاہوں سمیت تمام مقامات پر کڑی نگرانی رکھی جا رہی ہے ۔
چیک پوسٹوں پر نفری جبکہ اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔
عوام کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
