کراچی : احتساب عدالت نےسندھ اسمبیلی کے اسیپکرآغاسراج درانی کے خلاف آمدنی سے زائداثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت 17فروری تک ملتوی کردی ۔
ہفتے کو سندھ اسمبیلی کے اسیپکرآغاسراج درانی پیش نہ ہوسکے۔عدالت کو بتایا کہ سندھ اسمبیلی کے اسیپکرآغاسراج درانی قائم مقام گورنرہونے ک وجہ سے یش نہ ہوسکتے۔
عدالت نے بغیرکاروائی کے کیس 17فروری تک ملتوی کردیا۔
