Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لئے نیا حلف نامہ جاری کر دیا | زرائع نیوز

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لئے نیا حلف نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامی جاری کردیا ۔پارٹی ہیڈ کی طرف سے حلف نامہ جمع کرانا ضروری ہے ۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد نشستیں خواتین کو دی جائیں گی۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے یہ حلف نامہ جمع کرانا پڑے گا۔الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 اور 215 کے تحت یہ عمل ضروری ہے۔

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے دارخوستیں مانگ لی، تمام دارخوستیں پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ ہونی چاہیے،سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے ساتھ ترجیحی نشانات واضح کریں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے لئے 21فروی تک دارخوستیں جمع کرائیں۔