Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی:‌ مقامی اخبار کا رپورٹر جبری لاپتہ | زرائع نیوز

کراچی:‌ مقامی اخبار کا رپورٹر جبری لاپتہ

 

کراچی: ہفت روزہ اخبار وضاحت نیوز کے انوسٹی گیشن رپورٹر رحیم اآگریا کو کل رات تین بجے سادہ لباس میں ملبوس افراد اغواء کرکے ساتھ لے گئے،

اہل خانہ کے مطابق رحیم آگریا بلدیہ ٹاؤن میں واقع ہوٹل کے قریب سے گزر رہے تھے کہ وہاں سیاہ کلر کی وی گو آئی تھی جس پر نمبر 4064 درج تھا اور اس کی اگلی نشست پر ایک نقاب پوش شخص موجود تھا۔

اہل خانہ کے مطابق 24 گھنٹے گزرنے کے قریب ہیں کارروائی ہونے کے 24 گھنٹے بعد تک تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا، رپورٹر کی گمشدگی پر صحافی تنظیوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور مذکورہ شخص کو فوری پر پر بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔