Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
دہشت گردی کے بڑھنے کی وجہ ناانصافی ہے، آرمی چیف | زرائع نیوز

دہشت گردی کے بڑھنے کی وجہ ناانصافی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل آصف باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اکیلی کچھ نہیں کر سکتی سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کر کے ہی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔نوجوانوں میں بڑھتی ہوئے انتہا پسندی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ہی ہمارا روشن مستقبل ہے،مستقبل کو دہشت گردوں کے ہاتھوں تباہ نہیں ہونے دیں گے۔

دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا انتہائی غلط اور افسوسناک ہے۔ دہشت گردی ایک مائنڈ سیٹ ہے جس کی بڑی وجہ نا انصافی اور عدم برداشت ہے۔والدین، اساتذہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے نوجوانوں کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھیں گے