ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے، جو سراسر جھوٹ اور گھٹیا پروپیگنڈا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے پاکستان آرمی کے خلاف گھناؤنا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔

ادارے نے پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں کرپشن کا اصل چارٹ جاری کردیا۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واضح طور پر پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈہ اورجعلی معلومات مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: