ہاکی لیگ کے لیے ٹرائز آج کراچی ہاکی ایسوسی اہشن گرائنڈ میں ہوں گے

لاہور : لاہور قلندرز کے زیرِ انتظام ہاکی لیگ کے لیے ٹرائلز آج کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے گراؤنڈ پر ہوں گے۔

قلندرز کی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے علاوہ عاقب جاوید، ثمین رانا اور عاطف رانا بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

شاہین شاہ ہاکی کے لیے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر کام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: