Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
صدر علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن کی طرح کام نہیں کرنا چاہیے, شرجیل میمن | زرائع نیوز

صدر علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن کی طرح کام نہیں کرنا چاہیے, شرجیل میمن

کراچی : سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صدر کو ٹائیگر فورس کے رکن کی طرح کام نہیں کرنا چاہیے۔

شرجیل انعام میمن نے مزید لکھا ہے کہ صدرِ پاکستان افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں۔صوبائی وزیر نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ بدقسمتی سے صدر کا بیٹا مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے۔