پتھورو: ڈھورنارو کے قریب کلانکر جھیل میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے، جس کے نتیجے میں خاتون زلیخاں سمیجو، سمیرا، بلاول سمیجو، مومیرا سمیجو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
3 افراد کی لاشیں تاحال نہیں مل سکیں ان کی تلاش جاری ہے۔
ڈھورونارو گاؤں کنھار کے رہائشی نوھڑی اور سمیجو بتائے جاتے ہیں جو سیھڑ فقیر کے مزار پر حاضری دے کر اپنے گائوں واپس آرہے تھے کہ یہ واقع پیش آیا۔
