کراچی: پولیس آفس پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مزید چھاپے مارے گئے۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے ذرائع مطابق سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
سی ٹی ڈی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر مخصوص مکان پر کئی گئی۔
