ایل این جی ریفرنس : شاہد خاقان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی : احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

اس حوالے سے نزی تفصیلات سامنے آنے والی ہیں۔ سیاسی حلقے شاہد خاقان کے وارنٹ کو بڑی پیشرفت کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: