پاکستان میں 23 مارچ کو پہلا روزہ ہونے کا امکان

اسلام آباد : پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیر کے روز کہا کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور مقدس مہینے کا آغاز 23 مارچ جمعرات سے ہوگا۔

اس سے قبل سعودی عرب کی میٹرولوجیکل سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ المسند نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ مملکت میں رمضان المبارک کا پہلا دن 23 مارچ کو متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: