Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
رمضان سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری | زرائع نیوز

رمضان سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی , لاہور , اسلام آباد : رمضان المبارک سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

پیاز 150 روپے، بھنڈی 240 ، کریلے160 روپےکلو میں فروخت ہورہے ہیں۔ٹینڈے 80روپے، لوکی بھی 80روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ مٹر 70روپے، آلو 45 سے 50روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

پھلوں کی قیمت دیکھی جائے تو مارکیٹ میں سیب 290 روپے کلو، اسٹرابیری 260 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔خربوزہ 165 روپے کلو اور کیلا 250 روپے درجن فروخت ہونے لگا۔