افغانستان کیخلاف سیریز، شاہین آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شارجہ میں ہونے والی پاک افغان ٹی 20 سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے سیریز کی کپتانی شاہین آفریدی کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
زرائع نیوز