ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی, 5 افراد جاں بحق

پشاور : ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی پر 20 سے زائد افراد سوار تھے۔موقع پر ریسکیو ٹیم کے ساتھ مقامی غوطہ خور بھی امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: