کراچی: احتساب عدالت کراچی نے 462 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے ملزمان کے بیانات ریکارڈ کرانے کے لئے21 مارچ کی تاریخ مقرر کرکرکےسماعت ملتوی کردی۔
زرائع نیوز