اسلام آباد : چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ جمعہ کو 11:15 بجے سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی ارکان، ایف آئی اے اور آئی بی سربراہان کو نوٹس جاری کر دیے۔
سیکرٹری داخلہ، خارجہ اور اطلاعات، شہید ارشد شریف کے اہلخانہ کو بھی نوٹس جاری
جے آئی ٹی نے گزشتہ ہفتے اپنی تیسری پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کرائی تھی۔
