Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دبئی: پاکستانیوں‌ پر نئے ویزوں کی پابندی، اطلاق شروع | زرائع نیوز

دبئی: پاکستانیوں‌ پر نئے ویزوں کی پابندی، اطلاق شروع

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے پاکستانیوں کے لیے 90 دن کا وزٹ ویزا بند کرنے کا اعلان کردیا۔

حکام کے مطابق نئی پابندی کا اطلاق یکم جون سے ہوچکا ہے تاہم یکم جون سے پہلے تک جاری کیے گئے ویزے پر لوگ نوے دن تک دبئی میں قیام کر سکتے ہیں‌۔

ذرائع کے مطابق دبئی حکومت نے یہ قدم ان شکایات کے بعد اٹھایا ہے کہ دبئی میں‌ متعدد پاکستانی نوے دن کے سفری (ویزٹ) ویزے پر آتے ہیں وہاں‌ غیر قانونی طور پر نوکری یا کام کرنے لگتے ہیں اور ان میں‌ سے بعض واپس بھی نہیں جاتے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرح دبئی کی شاہراہوں پر بھی ٹریفک سگنلز پر پاکستانی بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں اور رمضان میں یہاں کی طرح وہاں بھی پاکستانی بھیکاریوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جس سے پاکستان کی بھی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔

دبئی حکام کا کہنا ہے کہ نئی پابندی کے تحت اب کسی بھی پاکستانی کو 90 روز کا ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔ عرب ممالک میں‌ پاکستانیوں‌ کے لیے مسائل بڑھتے ہی جارہے ہیں لیکن