Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
بارش کے امکانات : پی ایس ایل 8 کے فائنل کےلیے شیڈول دن تبدیل | زرائع نیوز

بارش کے امکانات : پی ایس ایل 8 کے فائنل کےلیے شیڈول دن تبدیل

لاہور : ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے فائنل کےلیے شیڈول دن بارش کے امکان کے باعث میچ کا دن تبدیل کردیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور کے موسم کے سبب پی ایس ایل 8 کے فائنل کا دن تبدیل کیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایونٹ کا فائنل اب ہفتہ 18 مارچ کو ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے فائنل کی تاریخ پہلے اتوار 19 مارچ رکھی گئی تھی۔

پی ایس ایل 8 کے فائنل کے دن بارش کا امکان ہے اس لیے دن تبدیل کیا گیا ہے۔ہفتے کو بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہونے یا میچ نہ ہونے پر اتوار اور پیر ریزرو ڈے ہوں گے۔