Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستان سپر لیگ کے شاندار اور سنسنی خیز اختتام ہوا, شہباز شریف کا پیغام | زرائع نیوز

پاکستان سپر لیگ کے شاندار اور سنسنی خیز اختتام ہوا, شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے اختتام پر پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا سنسنی خیز اختتام ہوا ہے۔

وزیرِ اعظم نے لکھا ہے کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے پر چیئرمین پی سی بی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ، صوبائی انتظامیہ، پولیس اور شریک ٹیموں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

شہباز شریف نے پی ایس ایل کے میچز دیکھنے والے مداحوں کے جوش کی بھی تعریف کی ہے۔