شعیب ملک نے دوست اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے سالگرہ کی مبارکباد دی

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔
شعیب ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’بڈی‘ (دوست) کہہ کر سالگرہ کی مبارک باد دی۔

کچھ لوگوں نے شعیب ملک کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کو بھی ٹیگ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: