ٹاک ٹاک چیف سے امریکی پارلیمنٹیرینز کے مضحکہ خیز سوالات

واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس نے ٹاک ٹاک کے سنگاپورین سربراہ کو کو چینی بنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک کے سی ای او شو زی چیو توانائی اور تجارت سے متعلق ایوان کی کمیٹی کے امریکی نمائندگان کے سامنے پیش ہوئے۔

ایک سوال پر چیو نے جواب دیاکہ کانگریس مین میں سنگاپورین ہوں۔جس پر کرینشا نے جلدی سے کہا کہ وہ تو ٹھیک ہے، لیکن آپ کے ملازمین چینی ہیں اور بائٹ ڈانس چین میں ہے۔

چیو نے کہا کہ وہ اس قسم کے خدشات سے آگاہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: