لکی مروت: دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ, ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں: لکی مروت میں دہشت گردوں نے تھانہ صدر اور ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
لکی مروت میں دہشت گردوں نے ڈی ایس پی کی گاڑی اور تھانہ صدر کو حملے کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: