Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی کے وسائل ہڑپ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے, مصطفیٰ کمال | زرائع نیوز

کراچی کے وسائل ہڑپ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے, مصطفیٰ کمال

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت ڈیجیٹل میڈیا کارکنان کا اجلاس ہواجس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال،ڈپٹی کنوینر انیس قائمخانی اراکین رابطہ کمیٹی،ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی ذمہ داران سمیت ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ کراچی کے عوام کو درست شمار کروائیں۔
انہوں نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں نے منظم سازش کے تحت کراچی کے وسائل کو ہڑپ کرنے کا سوچ لیا۔