شرجیل میمن نے کس پی ٹی آئی رہنما کو عمران کے لئے بڑا خطرہ قرار دے دیا ؟

کراچی: وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قریشی موسم دیکھ کر پارٹیاں تبدیل کرتے ہیں۔
اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کو رنگے ہاتھوں سازش کرتے ہوئے پکڑا، عمران نیازی کو زیادہ خطرہ لوٹے شاہ محمود سے ہے، ان جیسے احسان فراموشوں کیلئے یہ قول کافی ہے“ جس پر احسان کرو، اس کے شر سے ڈرو”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: