واشنگٹن : ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے ہوائی جہاز جتنے بڑے شہابیے سے زمین کو ایک بار پھر خطرہ ہے۔
رپورٹس کے مطابق ناسا کے مطابق150 فِٹ بڑا شہابیہ تیز رفتاری سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، ہوائی جہاز جتنے بڑےایف زیڈ تھری نامی سیارچے کا کل زمین کے قریب سے گزرنے کا امکان ہے۔
ناسا کے مطابق150 چوڑی چٹان 67ہزار656 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہی ہے۔
150 فِٹ بڑا شہابیہ زمین کی طرف بڑھ رہاہے ،ناسا نے کیا وارننگ دے دی ؟ جانیئے!
