Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اسٹیٹ بینک کابائیومیٹرک مکمل نہ کرنیوالےبینکس کیخلاف کارروائی کافیصلہ  | زرائع نیوز

اسٹیٹ بینک کابائیومیٹرک مکمل نہ کرنیوالےبینکس کیخلاف کارروائی کافیصلہ 

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک مکمل نہ کرنیوالےبینکس کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا، صارفین کےبائیومیٹرک کیلئےکمرشل بینکوں کو30جون کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔

ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق بائیومیٹرک نہ کرانیوالےبینکوں پر30جون کےبعدجرمانہ ہوگا، کمرشل بینکس مقررہ تاریخ میں بائیومیٹرک کرانے کےپابند ہیں،بائیومیٹرک کی تاریخ میں توسیع پرابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ تیس جون تک بائیو میٹرک ویریفکیشن نہ کروانے والے صارفین کے بینک اکاؤنٹس بند کردیے جائیں گے۔