ایم کیو ایم نے پھرکراچی کو بیچ ڈالا, علی زیدی

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی متحدہ قومی موومنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر لالچ میں آکر کراچی کو بیچ ڈالا۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے کراچی میں مردم شماری کے معاملے پر ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
علی زیدی نے کہا کہ ایک بار پھر ایم کیو ایم نے پیسے اور طاقت کے لالچ میں کراچی کو بیچ ڈالا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں گواہ ہوں کہ یہ پارٹی فون کالز پر چلتی ہے۔علی زیدی نے مزید کہا کہ فون کالز پہلے لندن سے آتی تھیں، اب بلاک نمبروں سے آتی ہیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru