لاہور : تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پورکو ہائیکورٹ کے باہرسے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی بھاری نفری صبح سےہائیکورٹ کےباہرموجود تھی، تاہم پولیس نے تاحال گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائی۔
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورنےگرفتاری سےبچنےکیلئے ہائیکورٹ کےاحاطےمیں پناہ لےرکھی تھی۔
علی امین گنڈا پورکو گرفتارکر لیا گیا
