کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے 43 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیا۔
زرائع کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 34 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
موجودہ حکومت کے دوران ڈالر کی قدر میں 105 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170زرائع نیوز