اورنگی ٹاؤن: پولیس اہلکار بھتہ لینے میں‌ مصروف

کراچی: اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ تھانے کی دو اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ کے مطابق گرفتار اہلکار اعجاز اور نسیم الدین کو میڈیا پر چلنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ملزمان سے تفتیش کی جارہی تھی ۔

واضح رہے گزشتہ روز خبروالے کی نیوز سائیٹ میں ملزمان کی سی سی ٹی وی اور خبر شائع کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: