قومی اسمبلی میں انتہائی خطرناک جنگلی جانور داخل ، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جنگلی جانور داخل ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

عملے کا کہنا ہے کہ جنگلی جانور “انتہائی خطرناک” ہے۔

زرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں گذشتہ روز ایک جنگلی جانور نے گھس کر خوب دھماچوکڑی مچائی تھی ۔

عملہ اس کو پکڑنے کے جتن کرتا رہا مگر جنگلی جانور دفاتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرتا رہا۔

آج پھر ایک جنگلی جانور قومی اسمبلی میں گھس آیا جسے سکیورٹی عملے نے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔

عملے نے پولیس اہلکاروں کی مدد سے گھیر گھار کر جنگی جانور کو قابو کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: