Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
یو کے میراتھن میں ساڑھی والی بھارتی خاتون کے چرچے | زرائع نیوز

یو کے میراتھن میں ساڑھی والی بھارتی خاتون کے چرچے

لندن: برطانیہ میں میراتھن میں بھارت سےتعلق رکھنے والی خاتون نے ساڑھی پہن کر حصہ لیا جس کے چر چے پھیل گئے ۔

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یو کے میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے لیکن پورے میراتھن میں ایک خاتون سب سے ہی منفرد رہیں۔

رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے روایتی لباس ساڑھی پہن کر میراتھن میں حصہ لیا اور 42.5 کلو میٹر تک دوڑ لگائی۔سوشل میڈیا پر مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے خاتون کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں سراہا جارہا ہے۔