Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے کوششیں بڑھائے, اسحق ڈار | زرائع نیوز

ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے کوششیں بڑھائے, اسحق ڈار

کراچی : وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر مالی 23-2022ء کے بقیہ مہینوں میں اپنے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے۔اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں معاونینِ خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا اور چیئرمین ایف بی آر نے شرکت کی۔

۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے جولائی 2022ء تا مارچ 2023ء ریونیو اہداف اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے کوششیں بڑھائے۔

اجلاس میں فنانس ڈویژن اور ایف بی آر کے سینئر افسران بھی شریک ہوئے۔