Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ | زرائع نیوز

شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ

فلسطین : حکومت کا ایک ڈرون شام کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔

ابھی تک اس کے سقوط کر جانے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

حکومت کے ڈرون شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

فوج کے ترجمان نے شام کی فضائی حدود میں اس حکومت کے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف کیا تھا۔

گزشتہ مہینے جنوبی شام پر اسرائیلی حکومت کے میزائل حملے کے بعد بھی اس ملک میں ایک صیہونی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو ا تھا۔

ناجائز حکومت ان ڈرونز کو لبنان اور خطے میں جاسوسی کے لیے استعمال کرتی ہے