لاہور : تندو مالکان نے سادہ روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔
زرائع کے مطابق لاہور میں سادہ روٹی 20 روپے میں فروخت ہونے لگی۔
نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشن نے باضابطہ اضافہ نہیں کیا، تندور مالکان نے خود بخود سادہ روٹی کی قیمت بڑھائی ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: