Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ لینے کا فیصلہ | زرائع نیوز

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کاووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں 175 سے زائد ارکارن پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ ظہرانے میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔

وزیراعظم نے اتحادی ارکان اسمبلی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔

ذرائع کامزید کہناہے کہ وزیراعظم اعتماد کاووٹ آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہی لیں گے۔