ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے نکاح کرلیا

کراچی : مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح 70کلفٹن کراچی میں ہوا. ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کےنکاح کی تفصیل شیئر کی.

فاطمہ بھٹو اور گراہم کا نکاح ذوالفقار علی بھٹو کےزیر استعمال تاریخی کتب خانے میں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: